ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے عشرہ فجر کے موقع پر ملاقات میں فرمایا کہ کس طرح امریکہ اور اسرائیل نے ایران میں شرانگیزی کے لیے افراد کو ٹریننگ دی؟ کس طرح امریکی صدر نے انتشار پسند عناصر کو توڑ پھوڑ کے لیے ابھارا؟ کس طرح معلوم ہوا کہ یہ امریکی فتنہ تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نیا_فتنہ #منافقین #ایران #ٹریننگ #امریکی #صیہونی #اایرانی_عوام #حمایتی_ریلی #انٹرویو #آوارہ #پروپیگنڈہ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 207