ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یہ جو مسلسل امریکہ کی جانب سے جنگ کی باتیں کی جاتی ہیں، کیا یہ کوئی نئی بات ہے؟اگر اس بار جنگ چھڑتی ہے تو اس کا انجام کیا ہوگا؟ سابقہ امریکی صدور اپنے بیانات میں کس طرح کی دھمکیاں دیتے تھے؟ کیا ایران بھی کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_بحری_جہاز #جنگ #دھمکی #خوف #عدالت #پور_خطہ #سخت_ردعمل #فیصلہ_کن #ایرانی_قوم #حق #طیارہ #اقدام #تمام_آپشنز #سربلندی #جھگڑا #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12