ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای انقلاب اسلامی کے آغاز سے 4 نومبر کو پیش آنے والے اہم واقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شیطان بزرگ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران پر کب کب کاری ضرب لگائی؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ پر کب کب حملہ کیا؟ کیپٹلیشن یعنی کیا؟ ایران میں کیپٹلیشن نامی قانون کب پاس ہوا؟ ایران میں شیطان بزرگ امریکہ کے جاسوسی کے اڈے (سفارت خانے) پر کب قبضہ کیا گیا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #واقعات #ضرب #آپریشن #وعدہ_صادق #غاصب_اسرائیل #سفارتخانہ #قبضہ #طلباء #امریکہ #دشمن #انقلاب #امام_خمینیؒ #جلاوطنی #شہداء #حماس #حزب_اللہ #غزہ #لبنان #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2138