ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران میں رونما ہونے والے حالیہ امریکی فتنے کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اس فتنے کی نوعیت کیا تھی؟ اس فتنے میں امریکی صدر کے عزائم کیا تھے؟ اس فتنے کے مقابلے میں ایرانی قوم نے کیسا کارنامہ انجام دیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_فتنہ #شناخت #ایران #ایرانی_قوم #بغاوت #مداخلت #جواری_ٹرمپ #دہشتگرد #ٹولہ #حمایت #اسلحہ #فوجی #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10
