ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا ایران پر کیا اثر مرتب ہو سکتا ہے؟ امریکہ کی نظر میں مذاکرات کا مطلب کیا ہے؟ کیا ایران کسی کی دھمکی میں آئے گا؟ کیا ایران کو امریکہ کی غنڈہ گردی قبول کرنی چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مذاکرات #ایرانی_قوم #امریکہ #تسلط #دھمکی #میزائل #یورینیم #جوہری_ہتھیار #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 13