امریکی نگرانی میں اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام اور مسلمانوں کی خاموشی کے بارے میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا فرماتے ہیں؟ کیا صدام کے ایران پر حملوں کی امریکہ نے مذمت کی؟ امریکہ کا انسان دوست ہونے کا دعویٰ کہاں تک سچ ہے؟ سپر طاقتوں کی نظر میں انسانوں کی حیثیت کیا ہے؟ لبنان میں خون کی ہولی کس کے اشارے پر کھیلی گئی؟ کیا مسلمان بعض مسلم ممالک کی خستہ حالی کے ذمہ دار ہیں؟ گریٹر اسرائیل کا مطلب کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #غاصب_اسرائیل #امریکہ #صدام #جنگ #حملہ #قتل_عام #لبنان #فلسطین #مسلم #حکمران #مدد #اسرائیل #قبضہ #گریٹر_اسرائیل #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 21