قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کیا عرب ممالک کے حکمرانوں کو امریکی چھاؤنیاں محفوظ کر سکتی ہیں؟ خطے میں دسیوں عسکری اڈے بنانے کے پیچھے اصل ہدف کیا ہے؟ کیا ایران کے پاس دشمن کا مقابلہ کرنے کی طاقت موجود ہے؟ مشرق وسطی کا مستقبل کیا ہو گا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ایؒ #عرب_ممالک_حکمران #امریکی_اڈے #اسرائیل #اسلام #الہی_فیصلہ #خطہ #مشرق_وسطی #ایرانی_میزائل #جنگ #اسلامی_خطہ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 15