امام حسین علیہ السّلام سے محبت ہر آزادی پسند انسان کرتا ہے، جب محرم الحرام کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو پوری دنیا کا ذرہ ذرہ آپ پر گریہ کرتا ہے۔ مجلسِ عزاء اور علم سے لگاؤ شیعہ بچے بچے کا وطیرہ ہے۔ مجلسِ عزاء، علم اور امیری حسین ونعم الامیر کے عنوان سے ایرانی معروف نوحہ خواں حاج رضا ہلالی اور یوسف بہشتی نے بہترین انداز سے ایک نوحہ پیش کیا ہے، جسے اس ویڈیو میں دیکھیں۔

#ویڈیو #نوحہ #حاج_رضا_ھلالی #یوسف_بہشتی #امیری_حسین #نعم_الامیر #محرم_الحرام #علم #مجلس #عزاداری #ازادی #ایرانی_فارسی #اردو_ترجمہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1029