ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ کیا انسان کا تصورِ کائنات اس کے باقی امور پر بھی اثر انداز ہوتا ہے؟ اگر ہم جزا و سزا کے مفہوم سے بالاتر ہو کر سوچیں کہ کیا خدا کی اطاعت کرنے والا اور اطاعت نہ کرنے والا، دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟
اس سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #نگاہ #رہبر_معظم #تصور_کائنات #اطاعت_خدا #جنت #ارادہ #انتخاب #صالحین #معصومین #مغفرت
کل ملاحظات: 15
