کیا جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا خطبۂ فدک، انصار و مہاجرین سے مخصوص ہے یا پھر آج کی امت مسلمہ بھی مخاطب ہے؟ خطبۂ فدک کے بارے میں عراقی معروف اور مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کیا کہتے ہیں؟ خطبۂ فدک کے آغاز کے بعد، جناب زہراء سلام اللہ علیہا نے انصار کی طرف رخ کر کے کیا فرمایا؟ انصار کون لوگ تھے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #خطبۂ_فدک #مدینہ #انصار #ایام_فاطمیہؑ #سقیفہ #مجاہد #جنگجو #حق #شرک #ایمان #باطل #خطاب #انصار_مہاجر #فاطمہ_زہراءؑ #شہادت #امامت #دفاع #تنہائی #امام #دفاع #مدافع #ارث #رسول_خداؐ #ولایت #خلافت #در_فاطمہؑ #دشمن #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 8