تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور انقلابِ اسلامی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ملت تشیع کونسے مسائل کو اسلامی مسائل سمجھتی ہے؟ ہم انقلاب اسلامی ایران کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے افکار و پیغامات کی ترویج، اسلام کی ترویج ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سامراج #اسلامی_فریضہ #اسلامی_مسائل #انقلاب_اسلامی #تبلیغ_و_ترویج
کل ملاحظات: 2293