ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران-امریکہ کی دشمنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کی مخالفت سب سے پہلے کس نے کی؟ انقلابِ اسلامی کے بعد، ایران میں امریکی سفارت خانے میں کیا ہوتا رہا؟ ایرانی طلباء نے امریکی سفارت خانے پر قبضہ کیوں کیا؟ ایرانی قوم اور جوان امریکا کے کونسے عمل سے ناراض تھے؟ کیا ایران-امریکہ کی دشمنی سفارت خانے پر قبضے سے شروع ہوئی؟ جب طلباء امریکی سفارت خانے میں داخل ہوئے تو وہاں انہیں کیا ملا ؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران #امریکہ #دشمنی #وجہ #طلباء #سفارت_خانہ #قبضہ #ایرانی_قوم #جوان #سازش #عزائم #رضا_شاہ #انقلاب_اسلامی #مخالفت #مظاہرہ #احتجاج #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 152