عالم اسلام کا سب سے اہم موضوع آج کل کون سا ہے؟ اگرچہ فلسطین کی سرزمین 70 سال سے ظلم و جبر کا شکار ہے، لیکن ظلم و خبر اور حقوق کی پامالی کی یہ داستان کب تک باقی رہے گی؟ وہ صبحِ امید آنے والی ہے جب فلسطین پر امن و آزادی کا سایہ ہوگا۔ اس پر معروف ایرانی منقبت خواں محسن توسلی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #محسن_توسلی #فلسطین_غزہ #شہادت #اسرائیل #بیت_المقدس #اسلام #ازادی_قدس #روز_قدس

کل ملاحظات: 2220