آیت اللہ سید مہدی میر باقری نے اس پوڈکاسٹ میں رہر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی خصوصیات کے بارے میں فرمایا کہ کیا آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اچانک ہوا؟ رہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای کی کون سی صفات ان کو ممتاز کرتی ہیں؟ روایات میں ولی فقیہ کی کون سی شرائط بیان کی گئی ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ سید مہدی میر باقری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #میر_باقری #انتخاب #ولی_فقیہ #صفات #شجاع #مجاہد #زاہد #فقیہ #ایران #رہبر_معظم #ولی_امر_مسلمین #رہبر #قوت_فیصلہ #روایات #عوام #ایرانی_قوم #جنگ #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 10