اس ویڈیو میں خاتم الانبیاء (ص) مرکزی کمانڈ کے ترجمان کمانڈر ابراہیم ذوالفقاری نے امریکہ و اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط شدہ جنگ کے دوران کہا کہ دشمن کس طرح جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے اپنی ناکامی کو چھپا رہا ہے؟ ایران کب تک دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا؟ خطے کی نارمل صورتحال اب کس کے ہاتھ میں ہوگی؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کمانڈر ابراہیم ذوالفقاری کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مرکزی_ہیڈ_کوارٹر #ابراہیم_ذوالفقاری #ترجمان #امریکہ_اسرائیل #جنگ #فتح #ایران #ایران_امریکہ_جنگ #خطہ #مسلط #اسلام #مذاکرات #پراپیگنڈہ #مقابلہ #دشمن
کل ملاحظات: 16
