ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ ایرانی فضائیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں، امریکی صدر کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کیا فرمایا؟ امریکہ کس خام خیالی میں گم ہے؟ کیا دشمن سے مقابلہ قرآنی اور اسلامی حکم ہے؟ کیا ایران کسی کے حملے پر خاموشی اختیار کرے گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #دھمکی #حملہ #اقدام #مقاومت #رہبر #فضائیہ #افواج #ٹرمپ #شیطان #دنیا #سلامتی #ملت #قوم #ایران #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1154