ایرانی قوم کی مزاحمت کس کی مرہونِ منّت ہے؟ ایرانی مشہور و معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی، اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ کیا ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور ایرانی قوم دشمن کی سازشوں کا شکار ہوں گے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو کس طرح آمادہ کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مسعود_عالی #مزاحمت #مقاومت #ایرانی_قوم #ولی_امر_مسلمین #رہبر #دشمن #استعمار #بیعت #امام_حسینؑ #یزید #امریکہ #قمار_باز #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 15