اسلامی حاکمیت کسے کہتے ہیں؟ اس حوالے سے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کیا کہتے ہیں؟ امریکی دھوکے باز صدور اور حکومت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا مؤقف کیا ہے؟ کیا امریکی پالیسیوں پر کبھی اسلامی جمہوریہ ایران متزلزل ہوا ہے؟ ایران میں کونسی حکومت قائم ہے؟ ایران کو ختم کرنے کے لیے کی گئیں تمام تر کوششوں کے باوجود، آج امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ_ایران #حاکم_اسلامی #ولی_فقیہ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #وقار #عزت #خودمختاری #غاصب_اسرائیل #جنگ #پابندی #رہبر #انقلاب #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10