ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے بارہ روزہ جنگ کے دوران دشمنوں کے مادی نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا بارہ روزہ جنگ کو اچانک مسلط کیا گیا تھا یا پہلے سے منصوبہ بنایا گیا تھا؟ اس حوالے سے تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟ قرآن جنگ کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ بارہ روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ نے کیا ثابت کیا؟ بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں ایران-اسرائیل میں سے کس کو زیادہ نقصان پہنچا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بارہ_روزہ_جنگ #غاصب #قابض #صیہونی_حکومت #امریکہ #امریکہ_اسرائیل #شکست #نقصان #اسلامی_جمہوریہ #طاقت #ارادہ #قرآن #دشمن #اتحاد #نظام #حکومت #عوام #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 17