ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم طاقت اور حاصل کردہ اعزازات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ایران کے لیے یہ واقعات کوئی نئے واقعات تھے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران، انقلابِ اسلامی کے آغاز سے اب تک رونما ہونے والے واقعات پر قابو پانے میں کامیاب رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بارہ_روزہ #جنگ #اسلامی_جمہوریہ #طاقت #انقلاب #بغاوت #فسادات #عسکری #نظام #استحکام #شجاعت #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 120
