ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیانات کے بارے میں فرمایا کہ کون سے لوگ دھمکیوں سے نہیں ڈرتے؟ ایرانی قوم کا کس چیز پر ایمان ہے؟ کس طرح کے دشمن کا ڈر دل میں نہیں بٹھانا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دھمکی _آمیز _زبان # غالب #مومن #خوف #عدالت #امریکی_صدر #ڈرو_نہیں #ہمت #ایرانی_قوم #عروج # تباہی #انسانیت #حیرت _زدہ #سربلندی #ترقی #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 182