کربلا کے مصائب اس قدر دلسوز ہیں کہ آج تک امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف بھی خون کے آنسو رو رہے ہیں اور ان شاءاللہ یہ بھی واضح ہے کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف آئیں گے اور کربلا میں ڈھائے گئے مظالم کا دشمنوں سے انتقام لیں گے۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کا کربلا کے مصائب پر گریے کے بارے میں اور انہیں استغاثہ کے طور پر ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر نے ایک دلسوز نوحہ پڑھا ہے۔

اس نوحے کو اس ویڈیو میں سنیں۔

#ویڈیو #نوحہ #پویانفر #امام_زمانہ #مناجات #کربلا #منتقم #خون #حسین #محرم_الحرام #صفر #اربعین #اشک_آنسو #شہادت #کعبہ_عشق #ولی_خدا #فارسی_اردو #سبٹائٹل #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 696