ایرانی مشہور و معروف مداح، جناب ابوذر روحی نے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی شان میں ایک عظیم اور پر معنی ترانہ پڑھا ہے۔

یہ ترانہ ”گوش به فرمان“ یعنی حکم کے منتظر ہیں کے عنوان سے پڑھا گیا ہے۔

ترانہ مصطفٰی باغبانی کی شاعری ہے اور یہ ترانہ ابوذر روحی کی آواز میں مؤسسہ مرد میدان کے تواشیح گروپ نے پڑھا ہے۔

ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ترانہ #امام_زمانہؑ #ابوذر_روحی #تواشیح #پندرہ_شعبان #ولادت #سیدنا_القائد #شہید_سید_حسنؒ #یحیٰیؒ #حاج_قاسمؒ #سلیمانیؒ #گروپ #مداح #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 251