نسل آرمانی ۲، ہم پرامید نسل ہیں، کے نام سے ایرانی بچوں نے ایک پر معنی ترانہ پیش کیا ہے، جس میں صیہونی غاصب حکومت کو مخاطب کیا ہے۔
اس ترانے میں دنیا میں جاری مظالم کا ذکر کیا ہے ساتھ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہور کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔ ان بچوں نے غزہ اور لبنانی بچوں کے ساتھ تجدیدِ عہد بھی کیا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
تہران کے گروہ نجم الثاقب کے اس حماسی ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #صیہونی #غاصب_اسرائیل #غزہ #لبنان #فرزند #ایرانی #نسل #سلیمانیؒ #ہنیہؒ #مغنیہؒ #شہداء #انتقام #حیدر #خیبر #رہبر #خراسانی #سید #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 438