راوی کربلا، حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام کی شہادت کی مناسبت سے ایرانی مشہور و معروف مداح جناب حاج میثم مطیعی کی دل سوز آواز میں نوحہ پیش کر رہے ہیں، یہ نوحہ جناب امیر رضا یزدانی کی شاعری ہے۔

نوحہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #میثم_مطیعی #امام_باقرؑ #شہادت #کربلا #عاشوراء #راوی #عزاداری #مجلس #نوحہ #مرثیہ #اہل_حرم #امام_حسینؑ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 28