ابناء الشمس (فرزندانِ آفتاب) گروہ نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی شان میں ایک پر مغز ترانہ پیش کیا ہے، جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
ترانے کو جناب حسین حایک نے لکھا ہے، جبکہ جناب محمد صفی الدین نے پڑھا ہے۔ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #امام_زمانہؑ #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #کربلا #نائب_امام #علیؑ #محمدؐ #دست_شفقت #سرپرست #قائد #رہبر #ولایت_فقیہ #فلسطین #غزہ #ظہور #منتظر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 17