ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں ایرانی قوم کے اتحاد و وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ اتحاد باقی ہے؟ اس اتحاد کے بارے میں دشمنوں کا پروپیگنڈہ کیا ہے؟ بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں دشمنوں کا اندازہ کیا تھا؟ ایران کے دشمنوں نے عوامی اتحاد سے شکست کھانے کے بعد اپنے مزدوروں سے کیا کہا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران_اسرائیل #جنگ #دشمن #اتحاد #وحدت #غاصب_اسرائیل #اسلامی_جمہوریہ #عوام #قوم #حکومت #نظام #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 29