ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حالیہ بارہ روزہ جنگ میں امریکہ کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا بارہ روزہ جنگ میں امریکہ براہِ راست شریک تھا؟ امریکہ کیا چاہتا تھا؟ بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کا کردار کیسا رہا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بارہ_روزہ_جنگ #امریکہ #نقصان #اسلحہ #جدید_ٹیکنالوجی #آبدوز #ڈرون #استعمال #ایران #قوم #اتحاد #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2
