ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا بشریت کی گردن پر حق، کن چیزوں کو قرار دیتے ہیں؟ کیا بشریت پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مرہون منت ہے؟ دنیا کے دانشوروں کے نزدیک اہم حقوق کیا ہیں؟ کیا دنیوی زندگی کا خاتمہ ممکن ہے؟ ابدی زندگی سے مراد کیا ہے؟ معنوی زندگی کی کیا خصوصیات ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #پیغمبرؐ_اسلام #حق #حقوق #بشر #زندگی #دنیا #ابدی_سعادت #موت #حیات #ہفتۂ_وحدت #اخوت #ولی_امر_مسلمین #رسولؐ #خاتم #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2780