کیا رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی جنگیں مشکل تھیں یا امیر المؤمنین علیہ السّلام کی جنگیں؟ کیوں؟ معاملہ کہاں مشکل ہو جاتا ہے؟ انقلابِ اسلامی کے بعد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ بصیرت کیوں لازم ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ایرانی مشہور عالمِ دین اور جہادِ تبیین کے علمبردار حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسین_راجی #بصیرت #منافقت #انقلاب #اسلام #جنگ #حافظ_قرآن #لشکر #صفین #جمل #نہروان #علیؑ #رسول_خداؐ #معیار #حق #باطل #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8