ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای عالمی استکبار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ استکبار، یعنی کیا؟ کیا استکبار قرآنی تعبیر ہے؟ استکباری طاقتوں اور ٹولوں کی روش کیا ہے؟ کیا استعماری طاقتوں سے التماس اور مذاکرات کے ذریعے حق لیا جا سکتا ہے؟ کیا بھیڑیا انسانوں کی زبان سمجھتا ہے؟ استعماری اور استکباری طاقتوں کے مقابلے میں اقوام کی ذمہ داری کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استکبار #استعمار #اقوام #طاقت #حقوق #دفاع #غاصب_اسرائیل #ظالم #بھیڑیا #شکار #مذاکرات #درخواست #التماس #رہبر #انقلاب #بیداری #آگہی #غفلت #اہداف #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 19