جس قدر ظلم فلسطین میں اس سال ہو رہا ہے، کیا ایسا کبھی کہیں ہوا؟ صیہونیوں کی درندگی جیسی درندگی اس ایک گذشتہ صدی میں کسی نے دیکھی؟ اہل غزہ جیسا صبر کسی نے دیکھا؟ اہل غزہ کی مزاحمت و جہاد کسی نے دیکھا؟ ان آخری سو سالوں میں کسی نے اتنے کم وسائل کے ساتھ دشمن کو اس طرح پاگل کیا ہے؟

ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں-

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسلام #جہاد

کل ملاحظات: 9940