تاریخ میں دینداری کا سب سے اہم معیار کیا ہے؟ تاریخ کی عبرتیں کیا ہیں؟ تاریخ قوموں کو کیسے یاد کرتی ہے؟ کیا کسی انسان کی ظاہری شکل و صورت حجت ہوتی ہے یا پھر باطن کو پرکھا جائے گا؟ کربلا کا خلاصہ کیا ہے؟ کوفہ کی تاریخ کیا ہے؟ ہمیں تاریخ میں زندہ رہنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ امام علی علیہ السّلام اور ان کی اولاد کے ساتھ رہنے والوں کو تاریخ کس طرح یاد کرتی ہے؟ تاریخ میں دینداری کا سب سے اہم معیار کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ایرانی مشہور اور جہاد تبیین کرنے والے عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین_راجی #دینداری #معیار #حق #محاذ #تاریخ #کربلا #کوفہ #انقلاب #امام_حسینؑ #امام_علیؑ #سیاست #شہداء #شہید_سلیمانیؒ #امام #رہبر #ولی_امر_مسلمین #غیبت #حجت #موقف #سیاست #محاذ_حق #ولایت_فقیہ #جہادِ_تبیین #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 18