ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، کاریگر (مزدور) اور مالک کے درمیان تعلق کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ مالک اور کاریگر کے تعلقات کے حوالے سے مارکسزم اور کمیونزم کا نظریہ کیا ہے؟ دین اسلام کاریگر اور مالک کے تعلقات کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ دنیا میں موجود تمام چیزوں کے مابین ہم آہنگی اور ہمدلی کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #کاریگر #مزدور #احکام #کمیونسٹ #مارکسزم #اسلام #قرآن #ہمدلی #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 25