دور حاضر میں جاری جنگوں کی حقیقت کیا ہے؟ کیا مغربی ممالک اور اسلامی ممالک کے درمیان جاری جنگیں تمدنی جنگ ہے؟ مغربیوں کی فکری منطق کیا ہے؟ اس حوالے سے شیخ مجتہد زادہ قمی ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کے بیانات کے تناظر میں کیا کہتے ہیں؟ تمدنی جنگوں میں جہادِ تبیین کا کیا کردار ہے؟ تمدنی جنگوں میں ہمارا کیا ردعمل ہونا چاہیے؟ کیا منحرف یہودیوں کی تاریخ میں بچوں کا قتلِ عام جائز ہے؟ منحرف یہودی تاریخ میں دہشت گردی ہے یا نہیں؟ مغربی تہذیب و ثقافت و تمدن کس جنگ میں رسوا ہو گیا؟ منحرف یہودیوں کے پاس اخلاقیات کی کوئی حد ہے یا نہیں؟ آج دشمن کی سب سے اہم روش کیا ہے؟ کیا آج یہودی کتابیں تحریف شدہ ہیں؟ یہودی کتابیں کس بنیاد پر لکھی گئی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شیخ مجتہد زادہ قمی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شیخ_مجتہدزادہ_قمی #تہذیب #جنگ #اسلام #یہود #غزہ #تاریخ #تورات #تاریخ #انحراف #جہاد_تبیین #رہبر #ولی_امر_مسلمین #مغرب #قتل_عام #اخلاق #دہشت_گردی #فکر #منطق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 241
