جامعہ الازھر نے حالیہ دنوں میں ایک نامعقول بیانیہ جاری کیا۔ عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے مصر کے علماء کو مخاطب کرکے فرمایا کہ کیا اسلامی ملک میں ایک کافر ملک کو اپنی عسکری چھاؤنیاں بنانے کی اجازت دینا جائز ہے؟ کیا ایک اسلامی ملک اپنے دفاع کے لیے امریکی اڈوں پر حملہ نہیں کر سکتا؟ کیا اسلام کی مقدس سر زمین پر ناچ اور گانے کی محفلوں کا منعقد ہونا جائز ہے؟ کیوں اسلام مخالف قوتوں کے عسکری اڈوں سے مسلمانوں پر حملوں کی مذمت کا بیانیہ صادر نہیں ہوتا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #الازہر_یونیورسٹی #ایرانی_حملہ #شرعی_حیثیت #امریکی_اڈے #مذمت #شیخ #منطقی #بیانیہ #عسکری_چھاونیاں #حملے #سکول #ہسپتال

کل ملاحظات: 21