ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السّلام کی فتوحات اور آنحضرتؑ کی تنہائی کے عوامل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جنگِ نرم کیا ہے؟ دشمن نے امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السّلام کی شجاعت اور قدرت کے مقابلے میں کیا حربہ استعمال کیا؟ کیا عوامی مدد کے بغیر ولی خدا کا حکومت کرنا ممکن ہے؟ کیا جنگِ نرم صرف آج کے زمانے میں ہے یا ائمہ علیہم السّلام کے زمانے میں بھی ہوتی تھی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امیر_المؤمنینؑ #غزوات #فتح #فتوحات #جنگ #احد #حنین #صفین #قرآن #نیزہ #جنگ_نرم #افواہ_سازی #دشمن #ولی_خدا #حکومت #عوام #طاقت #قدرت #علیؑ #امام_حسنؑ #مسئلہ #مشکل #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 4
