ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حالیہ ایران-اسرائیل اور امریکہ کی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دندان شکن جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اس جنگ کا آغاز، ایران نے کیا تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ایران کی سیاسی اور عسکری میدان میں طاقت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسرائیل امریکہ سے مدد طلب کرنے پر مجبور کیوں ہوا؟ ایران نے کونسے امریکی اہم مرکز کو نشانہ بنایا؟ کیا ایران دوبارہ اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ #اسرائیل #امریکہ #بارہ_روزہ #مزاحمت #مقاومت #مقابلہ #ایران_کا_طمانچہ #اسلامی_جمہوریہ #طاقت #فوجی #سیاسی #میدان #امریکی_پالتو #امریکی_اڈہ #صیہونی #للکار #جواب #مرکز #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 23