حجت الاسلام استاد حیدری کاشانی نے اس ویڈیوں میں تین قرآنی تعبیرات، امریکہ و اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملے، رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ کی شہادت اور جنگ کے بارے میں فرمایا کہ یہ جنگ کب تک جاری رہے گی؟ امام زمانہؑ کے سپاہی کن صفات کے حامل ہوں گے؟ اس جنگ کو تحمیل کرنے والے ٹرامپ، نیتن یاہو اور ان کے جرنیلوں کا کیا انجام ہونا چاہیے؟ ہم کس طرح انتقام لیں گے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے حجت الاسلام استاد حیدری کاشانی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_حیدری_کاشانی #قرآنی_معادلات #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #ولی_فقیہ #ولی_امر_مسلمین #انتقام #جرنیل #اقتصادی #برج #امامِ_زمانہؑ #نشانہ #حملہ #کفر
کل ملاحظات: 15
