ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حج کے عظیم فریضے کے معنی اور مطلب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حج ایک معمولی سفر کا نام ہے؟ کیا حج کا مطلب سیر و تفریح ہے؟ حج کا مطلب کیا ہے؟ حج کیوں واجب قرار دیا گیا ہے؟ حج کا فائدہ کسے پہنچتا ہے؟ حج کی شرائط کیا ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #حجاج #پیغام #فریضہ #واجب #بیت_اللہ #خانۂ_کعبہ #موسم_حج #سعودی_عرب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 19