ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حج کے فریضے کی اہمیّت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حج ایک سیاسی عبادت ہے؟ حج کی طاقت کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #سیاست #عبادت #بیت_اللہ #خانۂ_کعبہ #ایام_حج #حجاج #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 24