کیا خواتین حجاب کی رعایت کیے بغیر مجالسِ سید الشہداء علیہ السلام میں شریک ہو سکتی ہیں؟ ایرانی معروف خطیب اور عالم دین استاد مسعود عالی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ کیا مجالسِ عزاء میں حجاب کی رعایت کیے بغیر آنے والی خواتین کو روکا جا سکتا ہے؟ کن مقامات پر حجاب ضروری ہے؟ کیا مجالسِ عزاء میں ملائکہ شریک ہوتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #حجاب #پردہ #رعایت #عفاف #مجلس #عزاداری #سید_الشہداءؑ #امام_حسینؑ #طوی #مقدس #سرزمین #عرش #ملائکہ #ماتم #شرکت #آسمان #خدا #امام_صادقؑ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 9