ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ اس سال کا حج کیوں اہم ہے؟ کتنا اہم ہے؟ کس وجہ سے اہم ہے؟ اس سال کے حج کے لیے کون سا عنوان مناسب ہے؟ کیا برأت کا اعلان اس سال کیا گیا ہے یا یہ پہلے سے جاری عمل ہے؟ اس سال حج کو حج برأت کہنے کے پیچھے کون سا واقعہ ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونیت #اسرائیل #امریکہ #غزہ #فلسطین #حج #ابراہیم #الکعبۃ_تجمعنا #حج_برات
کل ملاحظات: 7580