ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو آپ دیکھیں گے کہ اس سال کا حج کون سا حج ہے؟ اس سال کے حج کو کس کےلیے ہونا چاہیے؟ حج کے ذریعے کیسے اسلامی ممالک اور مسلمان قومیں اہل فلسطین کی مدد کر سکتی ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مردہ_باد_اسرائیل #مردہ_باد_امریکہ #حج_2024 #غزہ #برأت_از_مشرکین #مکہ_مکرمہ #حج_بیت_اللہ
کل ملاحظات: 7801