ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ حج کے کون سے دو اہم پہلو ہیں؟ ذکر سے کیا مراد ہے؟ ذکر کا کیا فائدہ ہے؟ فلاح کیا ہے؟ اتحاد امت کیا ہے اور کیوں ہے؟ اتحاد امت کا حج میں کیا نتیجہ ہونا چاہیے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اتحاد #حج #ابراہیم #الکعبۃ_تجمعنا #حج_برات #اسلام #امت #فلسطین
کل ملاحظات: 7603