ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حج کے عظیم ترین فریضے کی اہمیّت اور اس کا اتحاد اور وحدت پر اثر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حج کا اجتماع کس لیے کیا جاتا ہے؟ حج کے فائدے کیا ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے امت مسلمہ کو سب سے زیادہ فائدہ کونسی چیز پہنچا سکتی ہے؟ حج کو کس نگاہ سے دیکھا جانا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #پیغام #مکہ #عرفات #مناسک #حجاج #بیت_اللہ #خانۂ_کعبہ #ایام_حج #اتحاد #وحدت #مسلمان #امت #استعمار #غاصب_اسرائیل #امریکہ #صیہونی #غزہ #فلسطین #مسلمان #اتفاق #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 19