ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے کن شخصیات کو بھائی اور عزیز و فخر کہہ کر خطاب فرمایا ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے سید حسن نصر اللّٰہ کے چہلم کے موقع پر خیالات کیا تھے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کے بارے میں کیا فرمایا؟ حزب اللہ کن شخصیات کی مرہون منّت ہے؟ حزب اللہ کی کامیابیاں کیا ہیں؟ کیا حزب اللہ پر اعتراض کیا جانا چاہیے؟ کیا حزب اللہ اپنے عظیم کمانڈروں جیسے سید حسن نصر اللّٰہ اور سید ہاشم صفی الدین کے بغیر بھی میدان میں حاضر ہے؟ کیا حزب اللہ غاصب اسرائیل کو شکست دے سکے گی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حزب_اللہ #طاقت #قدرت #غاصب_اسرائیل #شکست #سید_حسن #نصراللہؒ_زندہ #شہید #شہادت #غاصب_اسرائیل #امریکہ #استکبار #کمانڈر #روحانی #جذبہ #جدوجہد #ترقی #دنیا #خطہ #صیہونی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2159