اربعین حسینی کے اختتام پر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے جوانوں سے خطاب میں کیا فرمایا؟ زیارتِ عاشوراء کے نورانی کلمات کی کیا تشریح فرمائی؟ زیارت عاشوراء میں موجود لفظ “سلم” اور “حرب” کے بارے میں کیا فرمایا؟ حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کی کیسی تشریح کی؟ جوانوں سے ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرمایا؟ قرآن مجید کے بارے میں کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #اربعین #ولی_امر_مسلمین #جوان #فلسطین #فکر #محاذ #یزید #حسین #عاشوراء #انجمن #عزاداری #غزہ #انقلاب #اسلام #تحریک #دشمن #امریکہ #غاصب_اسرائیل #شیطان #شہید #شہادت #ذمہ_داری #تفکر #علم #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 3147