عاشوراء کے دن جو مصائب حضرت امام حسین علیہ السّلام اور ان کے باوفا اصحاب پر ڈھائے گئے، ان مصائب کو سن کر آج بھی زمین و آسمان گریہ کناں ہیں۔ حضرت زینب علیہا السلام نے تو ان مصائب کو اپنی آنکھوں سے ہی دیکھا تھا تو ان کی کیا حالت ہو گئی ہوگی؟ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا اپنے بھائی سید الشہداء امام حسین کی لاش پر کیا گیا بین اور ظہر عاشوراء کے بعد کا منظر، ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں جناب صابر خراسانی کی دلسوز آواز میں سنیں۔

#عاشوراء_زینب_کبریٰ_بین_صابر_خراسانی #ظہر_عاشوراء #پانی #مشکیزہ #رقیہ_بیٹی_سید_الشہداء #محرم_الحرام #ماتم_عزاداری #ولایت_میڈیا_پیغام_عاشوراء

کل ملاحظات: 726