یوں تو واقعہ کربلا میں ہر مصیبت اپنی جگہ بہت بڑی تھی لیکن ان تمام مصیبتوں میں سب سے بڑی مصیبت، حضرت علی اصغرؑ کی دردناک شہادت تھی جس نے یزیدیوں کے ظالمانہ چہرے کو بے نقاب کرنے کے ساتھ قیامت تک کے لئے حق اور باطل میں فرق کو واضح کردیا، اور حضرت علی اصغرؑ کی دردناک شہادت کے تناظر میں ہر انسان با آسانی فیصلہ کرسکتا ہے کہ یزیدیت کی حقیقت کیا ہے اور حسینیت کسے کہتے ہیں؟ قیامت تک کے لئےحق اور باطل کے درمیان جس چیز نے واضح طور پر خط کھینچا وہ حضرت علی اصغرؑ کی مظلومانہ شہادت ہے۔

عاشوراء کے دن حضرت علی اصغرؑکی شہادت کیسے واقع ہوئی؟ شہادت کے وقت پیاس کی شدت اور گرمی کی حدت سے روز عاشوراء حضرت علی اصغرؑ کی حالت کیسی تھی؟ اور امام حسینؑ نے اس معصوم بچے کی پیاس بجھانے کے لئے کونسا اقدام کیا؟ چنانچہ ان تمام مصائب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #علی_اصغرؑ #پیاس #امام_حسین #بیتاب #پانی #سوال_آب #عاشوراء #خون #شہادت #تکلیف #رحم

کل ملاحظات: 13993